غزہ پر اسرائیلی حملوں کا 123 واں روز،27585 ہلاکتیں

0
0

غزہ،// اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں جاں بحق ہوئے فلسطینیوں کی تعداد 27585 ہو چکی ہے۔
غزہ میں فلسطینی امور صحت نے اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے 123 ویں روز سے متعلق تفصیلات جاری کی ہیں۔
ان تفصیلات کے مطابق، غزہ کی پٹی پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں107 افراد ہلاک اور 143 زخمی ہو چکے ہیں جن کے بعد 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد27585 اور زخمیوں کی 66978 ہو چکی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا