عیدالاضحیٰ پر صحت مند کیسے رہا جائے

0
0

تحریر:سبزار رشید بانڈے ماندوجن شوپیان کشمیر

جشن اور خوشی کا وقت، عید الاضحیٰ وہ وقت ہے جب مسلمان سُنتِ ابراہیم علیہ السلام کی ادائیگی کرتے ہیں، مسلمان ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں اور نئے کپڑے پہنتے ہیں، اور پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ اس موقع کی خوشی کے لیے بہت سے لذیذ پکوان تیار کیے جاتے ہیں۔

عید کے موقع پر مسالے دار اور لذیذ پکوانوں کو کھاتے وقت اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے، عید الاضحیٰ پر اپنی خوراک کو صحت بخش بنانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ خوراک کو متوازن رکھنے کے لیے چند صحت بخش تجاویز پر عمل کریں۔

١۔غذائیت سے بھرپور ناشتہ کریں

٢۔کھانے کے بعد چہل قدمی

٣۔گِرلِڈ کھانا کھائیں

۴۔زیادہ کھانے سے پرہیز کریں

سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ عید مناتے ہوئے اپنے وقت سے لطف اندوز ہونا ضروری ہے لیکن صحت پر سمجھوتہ کرنا احمقانہ فیصلہ ہوگا

عید الاضحیٰ کے مقدس ایام اور مبارک لمحات پر دلی دعا ہے کہ اللہ ملت اسلامیہ کو اتحاد اور محبت کی لڑی میں پروئے، پوری دنیا کے مسلمانوں کو انفرادی اور اجتماعی تکالیف سے نجات دے، بالخصوص وادی کشمیر اور اسکے عوام کی حفاظت فرمائے، انفرادی اور اجتماعی سطح پر تکالیف اور دکھوں کا مداوا کرے۔آمین

تحریر:سبزار رشید بانڑے ماندوجن شوپیان کشمیر

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا