عورت_ اصل مجرم 

0
0
ہم اس سوسائٹی میں بد قسمتی سے رہ رہے ہیں جہاں ہمارے مشاہدے میں روزانہ کی بنیاد پر اخلاقی گراوٹ کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں اور اس کی سب بڑی وجہ بھی یقین تربیت کی کمی ہیں اور قصور وار بھی عورت(ماں) ہے۔ کیونکہ اس کو بتایا ہی یہی جاتا ہے کہ تمہارا اولین فرض شادی کہ بعد اچھی کلینر،جائز ناجائز فرمابرداری و خاموشی، فرائض کی بروقت ادائیگی اور حقوق سے دستبرداری ہے۔ جب تک وہ ان اولین فرائض سے نبردآزما ہوتی ہے تو اس  اولین درس گاہ میں سکت ہی نہیں رہتی کہ وہ درس و تدریس و تربیت پر نظر بھی کر سکے۔
سو یوں وہ ہماری مجرم ٹھہرتی ہے اور سزا کی حق دار بھی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا