عوام مدھیہ پردیش کی ترقی کادھیان میں رکھ کر ووٹنگ کرے:کمل ناتھ

0
0

بھوپال،//مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کے اعلان کے بعدسابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے آج کہا کہ ریاست کے عوام ریاست کی ترقی کو دھیان میں رکھتے ہوئے انتخاب کی تیاری اور ووٹنگ کرے۔
مسٹر کمل ناتھ نے ایکس پر پوسٹ کی، 17نومبر کا دن سچائی کی حکومت کو دوبارہ قائم کرنے کا دن ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ریاست کی تمام عوام سے درخواست ہے کہ ریاست کی ترقی کو دھیان میں رکھ کرانتخاب کی تیاری کریںاور صحیح وقت پر صحیح جگہ انگلی رکھ کر نئے مدھیہ پردیش کی تعمیرکا راستہ ہموار کریں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا