طوبیٰ صباحت کو شعبہ ترجمہ میں پی ایچ ڈی

0
0

حیدرآباد، // کنٹرولرامتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب شعبہ ¿ ترجمہ کی اسکالر طوبیٰ صباحت دختر محمد عبدالرب کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو شماریاتی مشینی ترجمے کے لیے N-gram ماڈل کی تیاری اور اس کا اطلاق: ایک تنقیدی جائزہ“ ، پروفیسر خالد مبشر الظفر، ڈائرکٹر ڈی ٹی ٹی ایل پی کی نگرانی میں مکمل کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا