ضلع راجوری کے چوہدری ناڑ علاقہ سے موٹرسائیکل چوری

0
0

لازوال ڈیسک
راجوریضلع راجوری کے چوہدری ناڑ دھنور علاقہ سے چوری کی ایک واردات سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وقار یونس ولد محمد یونس سکنہ دھنور جرالاں کی موٹر سائیکل زیر نمبرنمبر7206 JK11B کو چوہدری ناڑ کے مقام سے چوری کر لیا گیا ہے جس کاابھی تک کوئی بھی پتہ نہیں چل پایا کہ موٹرسائیکل کس نے چوری کی ہے۔موٹرسائیکل مالکان نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ کہیں بھی اگر اس نمبر کی موٹرسائیکل ملے تو فوراً پولیس تھانہ راجوری میں اطلاع کریں۔وہیں اس معاملہ میں پولیس تھانہ راجوری میں کیس درج کر معاملہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا