عمران شاہ
- کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کمشنر نے چارج سنبھالنے کے بعد ضلع کے پولیس،آرمی اور دیگر آفیسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا جس میں تمام آفیسران کو اپنی ذمہ داری بخوبی انجام دینے کی ہدایات جاری کی گئیں تاکہ ضلو کی عوام کی فلاح ہو سکے ۔موصوف نے ا سموقع پر سیکٹوریل آفیسران کو عوامی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے کام کرنے کی تلقین کی۔اس موقع پر اڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنیر کشوری لال شرما،چیف پلاننگ آفیسر یاسر بلوان،ایس ڈی ایم پدر ،اے سی ڈی گربھی رشید ڈار،تحصیلدار و دیگر آفیسران موجود تھے۔
pix