صوفی شاعر علی محمد گلکارکے نام سے ٹیگور حال میں یک روز سمینار کے دوران کہی پروگرام معقد۔ ڈاکٹر شاد رمضان محفوظہ جان اور ڈاکٹر جی این خاکی وغیرہ نے بحثیت چیف گیسٹ شمولیت کی۔

0
0
غلام قادر بیدار
سرینگر//سرینگر۔ ٹیگور حال سرینگر میں صوفی مومینٹ اینڈ ہیومن ریسرچ فاونڈیشن اور جموں وکشمیر ایکاڈیمی اف آرٹ اینڈ کلچرل لنگویجز کے اشتراک سے  ایک خاص ادبی تقریب منعقد ہوئی جس کا عنوان دور بہار مقرر کیا گیا تھا۔ ابتدا میں محترم شفقت الطاف صاحب نے تلاوت کی نظامت کے فرائض مسٹرعمران بشیر نے انجام دئیے۔
 صوفی مومینٹ کے جنرل سیکٹریٹری ظفر احمد نے صوفی بزرگوں کا تعارف کروایا اور استقبالیہ پیش کیا۔ تقریب کی صدارت پروفیسر شاد رمضان ڈاکٹر محفوظہ جان ڈاکٹر جی این خاکی وغیرہ نے کی۔ مشہور صوفی شاعر علی محمد گلکار کےکلام اور زندگی پر مبنی یک روز سیمنار کے دوران درجنوں ادیبوں قلمکاروں اور شاعیقین نے پروگرام میں حصہ لیا سمینار کے دوران معفل سماہ کے تحت وادی سے تعلق رکھنے والے کہی مختلف گلوکاروں نے جمع سامعین کو کلام شمس فقیر کلام احمد مسپوری کلام احمد مزدور۔ اور خاموش حمید وغیرہ کے منظوم کلام سے محظوظ کیا۔ سیمنار کی پہلی نشست کے دوران معروف بزرگ صوفی شاعر غلام احمد مسپوری کی دو تصنیفیں۔ نور عرفان اور اسرار وحدت اور دوسرے شعراوں کے کتابیں بھی باضابطہ طور ریلیز کی گئی۔اور احمد مزدور کے علاوہ خواجہ احمد مسپوری صاحب کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں کشمیری شال پیش کئے گئے۔کے دوران ڈاون ٹاون کے بشیر احمد ڈار نے  مرحوم علی محمد گلکارکے متعلق جمع مجموعے کو تحقیقی معلومات اور مختلف واقعات کی قابل توجہ جانکاری دی۔ سمینار میں مشہور صوفی شاعر محمد کھار کے شاگرد اور بزرگ شاعر جناب احمد مزدور۔ غلام احمد مسپوری۔ شیخ مدثر۔ ابونعیم الللہ قدوس کشمیری شیخ منظور۔ غلام نبی عاجز۔ منظور دالال عبدل رحمان وگے خاموش حمید مفتی مدثر قادری غلام قادر بیدار ظہور شاہ اور عبدلرشید اطہر کے علاوہ درجنوں دوسرے ادب نواز اور عام شایقین نے شرکت کرتے ہوئیے موجودہ صدی کے دوران بھی صوفیت کی مقبولی اور عوامی پزئیری پر شاد مانی کا اظہار کیا تقریب کے اخری نشست کے دوران بعض علمی  ادبی اور قلمی شخصیات کو اینام واکرام سے نوازاگیا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا