شیونسی کلسوترہ ینگسٹ فلم میکر ایوارڈ سے سر فراز

0
0

ڈی سی ادھمپور نے ایوارڈ سے نوازہ

لازوال ویب ڈیسک
ادھمپور//ادھمپور سے تعلق رکھنی والی شیوانسی کلسوترہ نے اپنے قابلیت کا لوہا مناتے ہوئے ینگسٹ ٹلینڈیڈ فلم میکر ایوارڈ اپنے نام کیا۔ واضح رہے یہ ایوارڈ یوم جمہوریہ کے موقع پر شیوانسی کے حق میں دیاگیا تھا جبکہ شیوانسی نے چندی گڑھ میں نیشنل سیائنس فلم فیسٹول میں سے واپسی کے بعد یہ ایوارڈ آج یہاں ضلع ترقیاتی کمشنر ادھمپور رویندر کمار کے ہاتھوں حاصل کیا جبکہ اس دوران ضلع ایجوکیشن آفیسر بھی موجود رہے اور ان کو اس ایوارڈ سے نوازہ گیا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا