شیخ محبوب اقبال کی سربراہی میں بھدرواہ میں متعدد افراد کی نیشنل کانفرنس میں شامل ہوئے

0
0

ساجد طفیل
بھدرواہ ؍؍بھدرواہ میں متعدد افراد کی نیشنل کانفرنس میں شمولیت آج بھدرواہ کے قعلہ محلہ میں شیخ محبوب اقبال کی سربراہی میں پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جہاں پر کونسلر شبیر باغوان نے اور متعدد افراد نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کی ۔نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے باغوان نے کہا کہ مجھے ایسے لیڈر کی تلاش تھی جس کو حقیقی طور پر بھدرواہ کے عوام کی ہمدرد ہو اور بھدرواہ کی تعمیر ترقی کا خیال رکھتی ہو ایسے میں مجھیے ایک ہی لیڈر نظر آیا جس میں ہر وہ خوبی ہے جو ایک مخلص لیڈر میں ہونی چاہیے ۔اسلئے میں نے شیخ محبوب اقبال کی پارٹی نیشنل کانفرنس کو منتخب کرکے اس میں شمولیت کی شیخ محبوب اقبال ہی ایک ایسا پڑھا لکھا اور بھدرواہ کی عوام کا ہمدرد ہے جو بھدرواہ کی قسمت بدل سکتا ہے ۔شبیر نے کہا کہ بھدرواہ کے لوگوں کو ایک اچھا موقع ملا ہے ۔اندھرے سے اُججالے میں آنے کا جو اگر شیخ محبوب جیسے ذہین انسان کو اپناووٹ دے کر کامیاب بنانے کا میں اپنے تمام بھدرواہی عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ لوگ بنا کسی مہذب ملت کے بھدرواہ کی ترقی کے لیے شیخ محبوب اقبال کا ساتھ دیں اور اس پارٹی میں شمولیت کریں یہی ایک موقع ملا ہے ہم کو اس کو ہاتھ سے مت جانے دیں ۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا