لازوال ڈیسک
پونچھشہےد بابری مسجد کے تعلق سے ثالثی کے نام پر معاملے کو طول دےنے والے متنازع مذہبی گرو شری شری روی شنکر کو اپنے برےلی دورے کے دوران اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑاجب جانشےن مفتی اعظم حضور تاج الشرےعہ مفتی اختر رضا خان ازہری کی نگرانی مےں قائم و دائم متھرا پور مےں واقع مشہور و معروف اسلامک اسٹڈی سےنٹرجامعة الرضا مےں داخل ہونے سے نہ صرف منع کردےا گےا بلکہ جامعة الرضا کے دروازے بھی بند کر دئے گئے۔اس دوران سی پی گنج اےس او نے گےٹ کھلوانے کی کوشش بھی کی لےکن گےٹ نہےں کھولا گےاسنی ےوتھ ونگ جموں و کشمےر کے صدر اعجاز احمد مدنی نے جانشےن مفتی اعظم حضور تاج الشرےعہ مفتی اختر رضا خان ازہری کو ان کے اس اقدام پر مبارکباد پےش کی۔کےونکہ کہ شری شری روی شنکر نے اپنے اےک بےان مےںکہا تھا کہ اس ملک کو ملکِ شام نہ بننے دےں اور کورٹ کے فےصلے کو تسلےم کر کے ملک مےں امن قائم رکھےں۔کےونکہ کہ ملکِ شام (سےرےا)مےں صرف مسلمانوں کے ساتھ ہی ظلم و ستم کےا جا رہا ہے لہذا شری شری کی اس بات کو مسلمانوں کے لئے اےک انتباہ کے طور پر لےا گےا،جس سے ناراض جامعة الرضا کے منیجراور دےگر سٹاف نے اِنہےں اندر داخل ہونے سے روک دےا۔