شب برات کے مقدس موقع پر درگاہ علمدار کشمیر میں ہزاروں مسلمانوں نے شب بیداری کی

0
0

شب برات کے مقدس موقع پر درگاہ علمدار کشمیر میں ھزاروں مسلمانوں نے شب بیداری کی
غلام قادر بیدار

بڈگام// شب برات کے مقدس موقع پر درگاہ علمدار کشمیر میں ھزاروں مسلمانوں نے شب بیداری کی۔ نماز عشاء کے فوراً بعد مشہور بعقہ عالیہ واقع چرارشریف میں حضرت شیخ نورالدین ولی ریشی اویسی کشمیری رحمہ اللہ کے درگاہ کے اندر اور ملحق تاریخی خانقاہ میں وادی کے اطراف واکناف سے آئے ہزاروں عقیدت مندوں نے شب خوانی میں شمولیت کی۔ اسطرح دوران شب منعقد کی گئی سالانہ دعائیہ مجلس، میں خطمات معظمات درودواذکار کی روحانی مجلس صبح فجر نماز تک جاری رھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا