شبیر احمد بانڈے کے جواں سال بیٹے کی موت پر ادارہ لازوال کا سوگوار کنبہ کے ساتھ اظہار تعزیت

0
0

لازوال ڈیسک
پونچھ؍؍ محکمہ اطلاعات میں کام کررہے شبیر احمد بانڈے کے جواں سال بیٹے کا انتقال ہوگیا۔ جو گزشتہ دنوں ایک سڑک حادثے میں زحمی ہوگیاتھا۔ جو اج سرینگر ہسپتال میں اپنی زندگی کی جنگ ہار گیا۔ اس سانحہ پر ادارہ لازوال شبیر احمد بانڈے اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتاہے۔ موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ لیکن اس کے زحم زندوں کو دیر تک یاد رہتے ہیں۔ اور خاص کر والدین کے لئے یہ ایک سانحہ عظیم ہوتاہے۔ دعاگو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جوار رحمت جگہ عنائیت فرماے۔ والدین اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطافرماے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ادارہ لازوال کے تمام اراکین سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ تعزیت کا اظہار کرتاہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا