شاہ رخ خان کی جانب سے عرفان خان کے لئے کسی قسم کی مدد نہیں کی گئی، ترجمان

0
0

یو این این

ممبئی// بالی وڈ اداکار عرفان خان کے ترجمان نے شاہ رخ خان کی جانب سے عرفان خان کے لئے کسی قسم کی مدد بارے خبروں کی تردید کر دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دنوں خبریں سامنے آرہی تھیں کہ شاہ رخ خان نے عرفان خان کو اپنے لندن کی رہائش گاہ کی چابیاں ان کو دی ہین تاکہ وہ وہ پر قیام کر سکیں ،لیکن عرفان خان نے ایسی تمام خبروں کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ ایسی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، عرفان خان کی نئی فلم کاروان ہے جو 3اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا