شام میں محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، ترک صدر

0
0

 

شام میں محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، ترک صدر
انقرہ //( ےو اےن اےن )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے شمالی حصے میں مجوزہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فی الفور اقدامات کی ضرورت ہے۔ترکی کے اتحادی اسے لاجسٹکس سپورٹ فراہم کریں تو یہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کی تمام ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی چیمبر آف کامرس اور ٹرکش امیریکن کونسل کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے ایردوآن نے کہا کہ اگر ترکی کے اتحادی اسے لاجسٹکس سپورٹ فراہم کریں تو یہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کی تمام ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا