سید محمد الطاف بخاری نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی بہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍ اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جی کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ موصوفہ کا انتقال ممبئی کے اسپتال میں ہوا جہاں وہ زیر علاج تھیں۔ اپنے تعزیتی پیغام میں سید محمد الطاف بخاری نے کہا، "میں شری امیت شاہ جی سے ان کی بڑی بہن کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں. دعا گو ہوں کہ مرحومہ کی روح کو ابدی سکون عطا ہو اور سوگواروں کو ان کی جدائی کا صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبر و ہمت عطا ہو۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا