سٹار وائپر نے شہید شعیب میموریل ٹورنامنٹ کے فائنل میں ٹائٹل اپنے نام کیا

0
0

سٹار وائپر پونچھ نے وائی سی سی کو 64 رنز سے شکست دے کر میچ جیتا

ریاض ملک
پونچھ؍؍اسپورٹس اسٹیڈیم پونچھ میں میں کھیلا جارہا شہید شعیب میموریل ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچاجس میں اسٹار وائپر پونچھ اور وائی سی سی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔

https://poonch.nic.in/tourist-place/mandi/

تاہم دونوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے شائقین کو لطف اندوز کیا۔اس دوران سٹار وائپر پونچھ فاتح بن کر سامنے آیا جس نے وائی سی سی کو شاندار 64 رنز سے شکست دے کر میچ کو اپنے نام کیا۔وہیں محبوب شیخ کو مین آف دی میچ اور مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیاگیا۔ واضح رہے شہید شعیب میموریل ٹورنامنٹ کا انعقاد سیدسخاوت حسین اور اظہر محمود (اجو) نے کیا، جس میں پرویز ملک آفریدی (چیف آرگنائزر) تھے۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا