سِکسٹی سیکنڈز فلم فیسٹیول: ’لوگوں کو فلمیں بنانا نہیں بلکہ سوچنا سکھانا ہے‘

0
0

ٹیکنالوجی میں اضافہ اور سوشل پلیٹ فارمز کی وجہ سے فلمیں بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے نئے مواقع سامنے آئے ہیں۔

اور ان ہی مواقعوں کو نوجوانوں تک پہنچانے کے لیے پاکستان کا ’سِکسٹی سیکنڈ فلم فیسٹیول‘ گزشتہ آٹھ برسوں سے جاری ہے۔

پاکستان میں سنہ 2012 میں شروع ہونے والے سِکسٹی سیکنڈ فلم فیسٹیول میں اس بار آٹھ سو سے زیادہ فلمیں شامل ہوئیں۔ ان میں سے ساٹھ فلموں کی سکریننگ اس بار لندن میں بھی ہوئی۔ اس فیسٹیول میں ہر برس دنیا بھر سے فلم ساز ساٹھ سیکنڈ لمبی فلمیں بھیجتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا