سوچھ بھارت ابھیان کے نام پر بلاک نگروٹہ میں دھاندلیاں

0
0

صاف ستھرا موﺅمنٹ نے سرکار سے تحقیقات کا کیا مطالبہ
لازوال ڈیسک
جموںصاف ستھرا موﺅمنٹ کے ریاستی صدر چوہدری شوکت علی نے بلاک نگروٹہ کے کئی علاقہ جات کا دورہ کرنے کے بعد سوچھ بھارت ابھیان کے تحت بننے والے بیت الخلاءمیں ہیرا پھیری کا الزام بلاک آفیسر نگروٹہ پرعائد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بیت الخلاءکے نام پر خزانہ عامرہ کو بھاری چونا لگا ہے اور زمینی سطح پر صرف کاغذی گھوڑے دوڑانے کا کام ہو ا ہے۔صاف ستھرا موﺅمنٹ کے ریاستی صدر نے بلاک ڈنسال اور تاڑہ کا دورہ کرنے کے بعد اخبارات کے نام جاری بیان میں اس مسئلہ میں حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا