سوشل میڈیا ٹرول پر توجہ دینا ضروری نہیں سمجھتی،ٹوئنکل کھنہ

0
0

یوا ین اےن
ممبئی ´´´´///بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا ٹرول پر توجہ نہیں دیتیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر متعدد بار ٹرولز کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن وہ اس پر توجہ نہیں دیتیں اور ان سب سے نمٹنے کا بہترین طریقہ یہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا