سنٹرل شالٹینگ سےانڈیا الاینس امیدوار کانگریس صدر طارق حمید کرہ آگے

0
0

لازوال ویب ڈیسک

سنٹرل شالٹینگ سےانڈیا الاینس امیدوار کانگریس صدر طارق حمید کرہ تیسرے راونڈ کی گنتی میں  آگے چل رہے ہیں

https://results.eci.gov.in/

بڈگام سےنیشنل کانفرنس نائب صدرعمر عبد اللہ تیسرے راونڈ کی گنتی میںبرتری حاصل کئے ہوئے ہیں

نوشہرہ سے سریندر چوہدری آگےچل رہے ہیں جبکہ بھاجپا صدر رویندر رینا پیچھے چل رہے ہیں

بشیر احمد شاہ ویری بجبھاڑا سیٹ سے محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی سے برتری حاصل  ہے

تھنہ منڈی سےمظفر اقبال خان آزاد امیداوار آگے چل رہے ہیں

https://lazawal.com/?page_id=182911/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا