سنت نیرنکاری بھون ادھم پور میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

0
0

لازوال ڈیسک
ادھم پور؍؍چیئرمین ڈسٹرکٹ ریڈ کراس سوسائٹی، ڈپٹی کمشنر، ادھم پور کریتکا جیوتسنا کی ہدایت پر، سنت نیرنکاری بھون ادھم پور میں ڈسٹرکٹ ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ڈاکٹر چندر پرکاش، سابق ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر مہمان خصوصی تھے، جبکہ سکریٹری ڈسٹرکٹ ریڈ کراس سوسائٹی وی پی شرما نے اس موقع پر پروگرام کی صدارت کی۔سنت نرنکاری مشن کے 22 ارکان نے خون کا عطیہ دیا۔ بلڈ بینک اور لیبارٹری کا عملہ اس عطیہ کے عمل میں براہ راست شامل تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا