سنتھن ٹاپ اور لہہ لداخ شاہراہ تو کھل گئیں،راجوری پونچھ کے ساتھ عدم رواداری کیوں؟

0
0

مغل روڈ کے ٹنل کے لئے منڈی کے لوگوں نے چندہ کا کیاآغاز
ریاض ملک
منڈی؍؍تاریخی مغل شہراہ پر سے برف ہٹاکر ابھی تک نہ کھولنے کو لیکر راجوری پونچھ کی عوام میں انتظامیہ کے تیں شدید غم وغصہ پایاجاتاہے۔ جس غصہ کا اظہار کرتے ہوے اج تحصیل منڈی کے نوجوان سماجی کارکن سابقہ اوقاف ایڈمنسٹریٹر ریاض اتش اور ایڈووکیٹ آفتاب گنائی کی قیادت میں چندہ کی مہم کا آغاز کیا۔ جس رقم کو مغل روڈ پر ٹنل تعمیر کرنے کے لئے یوٹی کے اکونٹ میں ڈالاجائیگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا