سفینہ بیگ نے دہرادون میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ (WCDM) پر چھٹی عالمی کانگریس سے تبادلہ خیال کیا

0
0

کہاقدرتی آفات کے اثرات کو روکنے کے لیے کمیونٹی شرکت کو یقینی بنایا جانا چاہئے
لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍ چیئر پرسن، ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) بارہمولہ سفینہ بیگنے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ‘معاشرے کی شراکت داری’ پر زور دیا تاکہ جان و مال کے نقصانات کو کم سے کم کیا جا سکے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈیزاسٹر پر چھٹی عالمی کانگریس سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے دہرادون میں کیا۔واضح رہے چھٹی عالمی کانگریس آن ڈیزاسٹر مینجمنٹ (WCDM) 28 نومبر سے 01 دسمبر 2023 تک دہرادون میں حکومت اتراکھنڈ، اتراکھنڈ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (USDMA)، ڈیزاسٹر مینجمنٹ انیشیٹوز اینڈ کنورجنس سوسائٹی (DMICS) مشترکہ طور پر منعقد ہو رہی ہے۔وہیںشرکاء سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے، سفینہ بیگ نے کہا کہ آفات کے تباہ کن اثرات ہوتے ہیںاور قدرتی آفات کے اثرات کو روکنے کے لیے کمیونٹی شرکت کو یقینی بنایا جانا چاہئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا