سرینگر میں 13سالہ غیر ریاستی لڑکا لا پتہ بازیاب کرنے میں لوگ تعاون کریں /پولیس

0
0

اے پی آئی
سر ینگر13سالہ غیر ریاستی لڑکے کو بازیاب کرنے کیلئے پولیس نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی ۔ اے پی آئی کے مطابق حبہ کدل میں 13سالہ غیر ریاستی لڑکا نظام الدین ولد ریاست علی ساکنہ کشن گنج بہار 19جون کرایہ کے کمرے سے نکلا اور پھر واپس نہیں لوٹا ، لواحقین نے اسے ہر ممکنہ جگہ پر تلاش کیا تاہم اس کے بارے میں کوئی سراغ نہیں ملا، لواحقین نے اس سلسلے میں کرالہ کھڈ پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کی ،پولیس نے لوگوں سے تلقین کی ہے کہ اگر انہیں مذکورہ لڑکے کے بارے میں کسی بھی طرح کی جانکاری ہوتو ان فون نمبرات 9596770856,9596222550یا پولیس کنٹرول روم 100پر رابطہ قائم کریں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا