سڑکیں خستہ حال،بنیادی سہولیات کافقدان،تعمیروترقی کاسلسلہ زنگ آلودہ:چیئرمین بلاک ڈیولپمنٹ کونسل نذیرحسین
افتخار جعفری/آکاش ملک
سرنکوٹ؍؍چیئرمین بلاک ڈویلپمنٹ کونسل بلاک سرنکوٹ چوہدری نذیر حسین کی قیادت میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس ضلع انتظامیہ پر سرنکوٹ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھنے کا الزام آج بلاگ ڈویلپمنٹ کونسل سرنکوٹ کے چیئرمین چوہدری نذیر حسین کی قیادت میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف علاقہ جات سے کافی تعداد میں سرپرست حضرات اور سرپنچ حضرات نے شمولیت کی اس موقع پر چیئرمین نے ضلع انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر نے سرنکوٹ کی عوام کے ساتھ عرصہ دو برس میں صرف ایک بار عوامی دربار لگایا اس کے بعد پھر واپس آکر یہاں کی حالات تک انہوں نے الزام آئے کرتے ہوئے کہا کہ سرنکوٹ میں بجلی کی خستہ حالت ہے پینے والے پانی کا نام و نشان نہیں تباہ حال سڑکیں تعمیر و ترقی کے نام پر ایک روپیہ بھی کہیں خرچ نہیں کیا گیا انہوں نے مزید کہا کہ البتہ اتنا ضرور ہوا ہے کہ محکمہ پی ڈبلیو ڈی میں پی ایم جی ایس وائی کی ایک سڑک پیمائش کرکے سی آر ایف سڑک کا کروڑوں روپیہ غبن کیا ہے ہے انہوں نے کہا کہ عید گاہ کے نزدیک سی آر ایف روڈ پر ایک موٹر ایبل برج جس پر کم و بیش ایک کروڑ روپیہ خرچ کیا جا چکا ہے کو بھی چھوڑ دیاگیا اس کے علاوہ بارہ کلومیٹر سڑک جو پی ایم جی ایس وائی سکیم کے تحت تعمیر کی گئی تھی کو سیاہ روڈ میں ڈال کر رکوع ماں تڑپ کی گئی انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر پن سورنکوٹ کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے جسے کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا ذرائع ابلاغ کے نمائندگان کو دیئے گئے بیان میں انہوں نے کہا کیا آج کے دن ہیں ڈپٹی کمشنر پہنچنے ایک میٹنگ بنگلا پہنچ میں رکھی ہوئی تھی جس میں میں ضلع بار کے سر پنچ اور پنچ حضرات کو مدعو کیا گیا تھا انہوں نے کہا کہ اتنا کیا کہہ رہے کہ ڈپٹی کمشنر پورن تحصیل لیول پر آکر میٹنگ نہیں کر سکتے انہوں نے کہا حیرانگی کی بات ہے کہ ہاڑی ڑود درا سانگلہ بشانہ ماں جیسے دور دراز علاقہ سے آدمی پونچھ چار بجے میٹنگ کرنے کے بعد آخر گھر کیسے پہنچے گا انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر پولیس کی جانب سے پنچایت نمائندگان کے ساتھ قطعی غلط سلوک کیا جارہا ہے جسے ہم کسی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ اگر احتمال دے کر ہمیں بچنا ہے تو ہم عوام کے خادم ہیں لیکن انتظامیہ کو کوئی حق حاصل نہیں کہ وہ ہمیں بلاوجہ پریشان کرے اور عوامی مسائل حل کرنے میں پس و پیش سے کام لے انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کی اگر سلسلہ بدستور اسی طرح جاری رہا تو ایسی صورت میں پنچایت نمائندگان کو ٹھوس اقدام اٹھانے پر مجبور ہونا پڑے گا اس موقع پر سرپنچ ایسوسیشن سورنکوٹ کے صدر وحید حسین شاہ نے بی ضلع انتظامیہ خاص کر ڈپٹی کمشنر پونچھ ک?