سرنکوٹ میںمویشیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

0
0

03بامویشیوںکو بچایا گیا، پولیس تھانہ سرنکوٹ میں معاملہ درج
آکاش ملک
سرنکوٹ؍؍پولیس تھانہ سرنکوٹ کے دائرہ اختیار میں پونچھ پولیس نے مویشی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے تین مویشیوں کو بچایا ۔واضح رہے پولیس تھانہ سرنکوٹ کی پولیس پارٹی نے مویشی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا جس میں 03 مویشیوں کو بازیاب کرایا گیا ہے اور 01 گاڑی ٹاٹا موبائل زیررجسٹریشن نمبر JK12A-2968 فضل آباد سے ضبط کر لی گئی ہے۔اس موقع پر پولیس نے سجاد احمد ولد تاج محمد ساکنہ سرل پونچھ کو گرفتار بھی کیا ۔تاہم اس سلسلے میں مقدمہ ایف آئی آر نمبر 73/2024تھانہ پولیس سرنکوٹ میں درج کیا گیا ہے کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا