سرمایہ کاروں نے 13.78 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی

0
0

یواین آئی

ممبئی؍؍اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ سطح پر پہنچنے سے سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی اور انہوں نے ایک ہی دن میں 1,378,700 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔بی ایس ای کے 30 حصص کے حساس انڈیکس سینسیکس نے 2507 پوائنٹس کی تیزی لیکر پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کرتے ہوئے 76468.78 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ اس تیزی میں بی ایس ای کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1378700.40 کروڑ روپے کے اضافے کے ساتھ 42591511.54 کروڑ روپے تک پہنچ گیا جو گزشتہ کاروباری دن 41212811.14 کروڑ روپے تھا۔اس طرح سرمایہ کاروں نے ایک ہی دن میں 1378700 کروڑ روپے کمائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا