سرتھل کے معروف شخص حیدر علی لون انتقال کر گئے

0
0

مشتاق احمد دیو
کشتواڑ//علاقہ سرتھل کے ایک معروف شخص حیدر علی لون کافی مُدت تک اُودھمپور میں زیر علاج تھے وفات کر گئے اُن کی میّت کو سرتھل کشتواڑ لایا جا رہا ہے ۔جہاں ان کی تدفین جمع کے روز عمل میں لائی جائے گی مرحوم نے محکمہ ایکسائیز اینڈ ٹیکزیشن میں ملازمت کی تھی جہاں سے وہ چند سال قبل پہلے سبکدوش ہو گئے تھے ،حیدر علی لون نے دور ملازمت ایک انتخاب بھی لڑا تھا ۔مرحوم نیک خصائیل نہیں بلکہ ایک مُکھ شخص تھا ۔ان کی وفات سے سرتھل ایک نیک اور صلح کُن شخص سے محروم ہو گیا ہے ۔علاقہ سرتھل کے مختلف دیہات سے لوگ خبر سُنتے ہی اُن کی رہائش گاہ کی طرف جاتے رہے اور تعزیت کا اظہار کرتے رہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا