سابق وزیر نے گورنر سے ملاقات کی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍سابق وزیر شیام لال شرما نے آج راج بھون میں گورنر این این ووہرا سے ملاقات کی۔شرما نے گورنر کو ریاست میں امن و قانون کو بحال رکھنے جیسے اہم معاملات پر گفت شنید کی ۔گورنر نے شرما پر زور دیا کہ وہ ریاست میں آپسی بھائی چارے اور لوگوں کی بہبودی کے لئے کام کرتے رہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا