سابقہ وزیر و ایم ایل اے کالاکوٹ انجینئر عبدالغنی کوہلی پہنچے شہید اورنگزیب کے گھر

0
0

لازوال ڈیسک
کوٹرنکہ// سابقہ وزیر اور ایم ایل اے کالاکوٹ انجینئر عبدالغنی کوہلی نے شہید اورنگزیب کے گھر فاتحہ خوانی کی اور اورنگزیب کی قربانی کو یاد کرتے ہوے کہا کہ وہ دیش کا ایک بہادر سپاہی تھا جو قسم اس نے کھائی تھی وہ نبھا کر چلا گیا انہوں نے ملیٹینٹوں کی ایسی ناپاک عزائم کی شدید نقتہ چینی کی اور کہا کہ ایسی قاہرانہ حرکت ناقابل برداشت ہے۔کوہلی نے کہا کہ ایسے بہادر نوجوانوں کی دیش کو سخت ضرورت ہے موصوف نے کہا شہید اورنگزیب نوجوانوں کیلئے رول ماڈل ہے اسکو دیکھ کر اب مزید نوجوان دیش کی سیوا کرنے کیلئے آگے آئیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا