کٹھوعہ معاملے پر سےاست بند کی جائے ،معصومہ کا انصاف دلانے کے لئے متحد ہونا سخت ضروری : نعےمہ مہجور
سےد نےاز شاہ
پونچھ //عورتوں کے حقوق کی بات گھر سے شروع ہونی چاہئے بےٹی اللہ کی جانب سے دی گئی اےک نعمت ہے جب اس بات کو ہم قبول کرلےنگے تو ہمےں بےٹےوں کے تئےں عزت دےنا خود سمجھ مےں آجائے گا اور بےٹی اگر تعلےم ےافتہ ہوگی سارا گھر تعلےم ےافتہ ہوجائے گا بےٹی کی عزت کرنے سے مرد کی عزت خود بخود ہوگی ان خےالات کا اظہا ر آج ےہاں پونچھ گورنمنٹ ڈگری کالج مےں رےاستی کمیشن برائے خواتین کی چیئرمےن و عالمی شہرت ےافتہ نعےمہ مہجور نے کےا انہوں نے کہا سماج مےں ا ٓج بےٹےوں بچےوں کے تئےں مثبت سوچ رکھنے کی ضرورت ہے انہوںنے کالج کی طالبات سے کہا آپ پڑھائی سے مقام حاصل کرےں پڑھائی اہم ضرورت ہے اس موقعہ مہجور نے کہا کہ بچےوںکی کسی بھی قسم کی بنےادی ضرورت کے لئے سٹےٹ کمےشن فار وومےن تےار ہے پروگرام کے بعد مےڈےا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا آصفہ معاملے پر اب جو نےا وبال کھڑا کےا جاررہا جس مےں پےسے اکٹھے کئے جارہے ہےں نہاےت ہی شرمناک ہے ہماری آواز بس متاثرہ کو انصاف دلانے کے لئے ہونی چاہئے لےکن آج ہم نے پہلے ہندو مسلمان ،پھر سےاست ، اور تجارت بنا کر آنے وقت مےں اےک شرمناک معاشرہ بنانے کی راہےں کھول دی ہےں احتجاج ہم نے بھی کےا اور پوری دنےا مےں ےہ پےغام چلا گےا ہے کہ ےہ متاثرہ پر سخت ظلم ہوا ہے ا س طرح کی حرکات کرنے والوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہئے لےکن اس معاملے کے لئے طلبہ کا اپنی پڑھائی ضائع کرنا بھی غلط بات ہے اس موقعہ پر ان کے ہمراءوومےن کمےشن دہلی سے آئے ہوئے مقررےن نے طالبات کو عورتوں کے جنسی حراسا ں کرنے اور اس پر سز کی ا ہندوستانی قوانےن کے متعلق جانکاری دی اس موقعہ مقررےن نے کہا کہ بچےوں کو جنسی طور پر حراساں کرنا اےک بہت بڑا جرم ہے اور اس جُرم کو کرنے والو ں کے خلاف ہندوستانی قوانےن مےںسخت سزا بتائی ہے واضح رہے آج وومےن کمےشن کی چیئرمےن نعےمہ مہجور نے ومےن کمےشن دہلی کے تعاون پونچھ گورنمنٹ ڈگری کالج پونچھ مےں اےک پروگرام منعقد کےا جس مےں معززےن کے علاوہ انتظامےہ کی جانب سے اےڈےشنل ڈپٹی کمشنر پونچھ بشارت حسےن انقلابی ،کالج کے فکلٹی ممبران اور کثےر تعداد مےں طلبہ وطالبات نے شرکت کی ۔