ریٹائرڈ نائب تحصیلدار الحاج مشاق احمد بھٹی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

0
0

مذہبی، سیاسی اورسماجی شخصیات نے اس سانحہ ارتحال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا
منظور حسین قادری
سرنکوٹ؍؍سرنکوٹ کے گاؤں کلر کٹل کے معزز ومعروف خاندان کے چشم وچراغ ریٹائرڈ الحاج مشتاق احمد بھٹی طویل علالت بعد ڈی ایم سی لدھیانہ میں زندگی کی جنگ ہار گئے مرحوم گردوں کے عارضہ میں مبتلا رہے اور پنچاب کے ہسپتال ڈی ایم سی میں زیر علاج رہے اسی اثنا میں الحاج مشتاق احمد بھٹی کی اچانک موت کی خبر سنتے ہی مذہبی سیاسی سماجی شخصیات و فلاحی تنظیموں نے گہرے صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش ومغفرت کے لئے دعا کی اور اس دکھ کہ گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہمدردی پیش کی۔ معتبر ذرائع کے مطابق مرحوم کی تجہیز وتکفین وتدفین کی رسومات اور نماز جنازہ مؤرخہ 18 ستمبر 2023ئ￿ بروز سوموار آبائی گاؤں کلرکٹل میں ادا کی جائے گی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا