ریاسی میں پہاڑی سے پھسل کر شہری از جان

0
0

یواین آئی

جموں ؍؍جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی میں پیر کے روز مقامی شہری پہاڑی سے پیر پھسل جانے کے نتیجے میں برسر موقع ہی از جان ہوا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز مقامی شہری پہاڑی سے پیرپھسل جانے کے نتیجے میں نیچے گر آیا جس کے نتیجے میں اْس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔متوفی کی شناخت قمر الدین کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا