کرندیپ سنگھ
ریاسیریاسی کے گراں موڑ میں ریلوے سائٹ کی طرف جا رہا ایک ٹپپر بریک فیل ہو جانے سے بجلی کے ستونوں کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے بجلی کے کھمبے ٹوٹ گئے اور علاقے کی بجلی گل ہو گئی. غنیمت رہی کی اس حادثے میں کسی کو بھی چوٹیں نہیں آئی ۔بعد ازاں بجلی محکمہ کے اہلکار موقع پر پہنچ کر نقصان ہوئے ستونوں اور تاروں کو حل کرنے میں مصروف ہے، معلومات کے مطابق بجلی کی وائرنگ اور ستونوں کو درست کرنے میں کچھ گھنٹوں کا وقت لگ سکتا ہے بجلی محکمہ کے اےکس ای این امید ظاہر ہے کہ دیر شام تک بجلی اآسکتی ہے۔