کرن دیپ سنگھ
ریاسی //ریاسی میں چوٹی کاٹنے کے ایک دن میں دو مسلسل واقعات پیش آئے ۔جبکہ ریاسی کے بھاگہ علاقے میں شام کے آخر میں ایک نوجوان بیٹی کے ساتھ چوٹی کاٹنے کا واقع سامنے آیا جانکاری کے مطابق ایک دن میں دو اس قسم کے واقعات سامنے آئے ہیں ۔ پہلا واقعہ اجی پار کا ہے جس کے بعد دوسرا واقع بھاگہ میں ہوا ہے ۔ معلومات کے مطابق چوٹی کاٹنے کے شکار کا نشانہ بننے والی بیٹی کی شناخت رجنی دیوی دختر بنسی لال کے طور پر ہوئی ہے ۔ اسی سلسلہ میں پولیس اس معاملے میں چھان بین کر رہی ہے ۔
ریاستی پولیس اس معاملےکو سلجھانے میں ہنوز ناکام ہے جسے جموں وکشمیرپولیس کی صلاحیتوں پراوالیہ نشان لگے رہا ہے اور یہخوف دن بدن پائوں پسارتا جارہا ہے.
bestalla malmö, http://sverige-apotek.life/tolin.html , tabletter online.