روپیہ نو پیسے کمزور

0
0

ممبئی، ْْ انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ 9 پیسے کی کمی کے ساتھ 82.65 پر پہنچ گیا کیونکہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہوا۔
روپیہ اپنے گزشتہ کاروباری دن 82.56 روپے فی ڈالر رہا تھا۔
ابتدائی کاروبار میں روپیہ چار پیسے گر کر 82.60 فی ڈالر پر کھلا یہی اس دن کی بلند ترین سطح بھی تھی۔ درآمد کنندگان اور بینکاروں کی طرف سے خریداری پر سیشن کے دوران روپیہ 82.71 فی ڈالر کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ یہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں گزشتہ روز کے 82.56 روپے کے مقابلے میں بالآخر نو پیسے گر کر 82.65 روپے رہ گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا