رضاءالعلوم اسلامیہ ہائر سیکنڈری اسکول پونچھ کی بارہویں جماعت میں ریاستی سطح پر تیسری پوزیشن

0
0

حافظ محمد عارف گنائی نے یس انڈیا فاو¿نڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کو طلبہ وطالبات کو والدین کو اساتذہ کرام کو مبارک باد پیش کی
سرفرازقادری
پونچھکوئی بھی قوم بغیر تعلیم کے آگے ہرگز نہیں پڑھ سکتی تعلیم ہی ایک ایسا ہتھیار ہے جس کی ذریعہ سےانسان بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کر سکتا ہے پچھلی کئی دہائیوں سے رضاءالعلوم اسلامیہ ہائر سکنڈری سکول پونچھ نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ان باتوں کا اظہار حافظ محمد عارف گنائی نے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ رضا العلوم کی ایک طالبہ نے سٹیٹ لیول پر تیسری پوزیشن حاصل کی یہ ہمارے لیے بڑے فخر کی بات ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اس بار ٹاپ ٹین میں چار طلبہ آئیے ہیں مزید ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور 63 طلبہ وطالبات نے ڈسٹنشن حاصل کی ہے ۔سلمہ آغاہ نے سٹیٹ لیول پر تیسری مریم اور صبحہ مجید نے پانچویں اور محمد فیضان نے نوے پوزیشن حاصل کی ۔انہوں تمام طلبہ وطالبات کے والدین کو سارے اسٹاف کو بالخصوص یس انڈیا فاو¿نڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر محسن اہلسنت محترم ڈاکٹر شوکت بخاری کو دلی مبارکباد پیش کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا