راجوری کے نوشہرہ میں پولیس نے مفرور کو گرفتار کیا

0
0

شیراز چوہدری
راجوری؍؍ سب ضلع نوشہرہ کے علاقے میں پولیس نے ایک مفرور کو گرفتار کیا جو موٹر گاڑی حادثہ کیس میں مطلوب تھا لیکن یہ شخص گرفتاری سے بچ رہا تھا مفرور کی شناخت شاہ نواز ولدجماعت علی شاہ ساکنہ سموٹ کوٹرنکہ کے طور پر ہوہی ہے اس واقعہ پر ایس ایچ او نوشہرہ انسپکٹر سمیت مگوترا کی سربراہی میں پولیس کی ایک ٹیم نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر نوشہرہ میں گرفتار ملزم مفرور کو زیرو کیاملزم عرصہ دراز سے اپنی گرفتاری سے بچ رہا تھا جس میں ایف آئی آر نمبر 112/2019 نوشہرہ اور اس کے خلاف سب جج نوشہرہ کی عدالت نے اس کے خلاف جنرل وارنٹزیر سیکشن 299 Cr.PC جاری کیا تھا۔ وہیںگرفتاری کے بعد گرفتار ملزم کو سب جج نوشہرہ کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا