راجوری میں ایس ایس بی کے اے ایس آئی کی مشکوک موت

0
0

یواین آئیجموں؍؍جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے کنڈی بیلٹ میں سیما شاسترا بل (ایس ایس بی) کی ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی مشکوک موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہماچل پردیش کے چمبہ کے اے ایس آئی لال چند ، جو اس وقت کنڈی میں تعینات ہیں ، کی آج صبح مشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے اور تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا