راجوری میںیوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر صحافیوں کو بھی اعزاز سے نوازا گیا

0
0

ادارہ لازوال سے منسلک شیراز چوہدری کی صحافتی خدمات کو سراہا گیا
لازوال ڈیسک
راجوری؍؍75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر پورے ملک میں ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی کرنے والے لوگوں کو اعزاز سے نوازا کیا تو وہیں ضلع راجوری میں بھی صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا اس موقع پر چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل راجوری ایڈوکیٹ چوہدری نسیم لیاقت کی موجودگی میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے سال بھر نمایاںکار کردگی کرنے والے صحافیوں کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔اس موقع پر جن صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا ان میں سینئرصحافی شہباز خان ، قیوم لون ، عمران خان ، شیراز چوہدری،سائل ، سنجے بالی ،امیش ملہوترہ شامل ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا