راجوری ضلع والی بال ایسوسی ایشن نے آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت میرایوتھ میرا پرائیڈ کے سلسلے میں ایک نمائشی میچ کا انعقاد کیا

0
0

ریاض ملک
منڈی؍؍راجوری ضلع والی بال ایسوسی ایشن نے آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت میرایوتھ میرا پرائیڈ کے سلسلے میں ایک نمائشی میچ کا انعقاد کیا۔اس نمائیشی میچ دہری ارلیوٹ لال اور دہری ارلیوٹ بلیو گرلز ٹیم کے درمیان ہائیر سیکنڈری اسکول دہری ارلیوٹ کے احاطے میں کھیلا گیا۔ جس میں دیری ارلیوٹ بلیو کی ٹیم نے 2:1 سیٹ میں ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ والی بال ایسوسی ایشن جموں و کشمیر اور جموں و کشمیر سپورٹس کونسل کے بینر تلے ڈسٹرکٹ راجوری والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یہ میچ اس موقع پر وائس پرنسپل ہائیر سیکنڈری سکول دہریروٹے عبدالرحمان تھے۔ مہمان خصوصی انہوں نے والی بال ایسوسی ایشن اور اسپورٹس کونسل اور راجوری والی بال ایسوسی ایشن کے انچارج محمد طارق کی دور دراز علاقوں کے نوجوانوں کے تئیں کوششوں کو سراہا۔اس موقع پر محمد صغیر، محمد عثمان خان، محمد ریاض خان، عمران خان، اوشا شرما اور یاسمین مبارک موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا