دہڑہ موڑہ میں 2024ء کے انتخابات کے پیش نظرنوجوانوں کا غیر  معمولی اجلاس

0
0
 سینکڑوں نوجوانوں کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی
منظور حسین قادری
 دہڑہ موڑہ میں اپنی نوعیت کا منفرد غیر معمولی اجلاس منعقد جس میں سینکڑوں نوجوانوں کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی  واضح ہو نوجوانوں کے اس اجلاس کی قیادت چوہدری محمد اکرم لسانوی کے ہونہار صاحبزادہ چوہدری شوکت حیات لسانوی کررہے تھے اس موقع پر عوامی تائید سے مولانا سجاد حسین نقشبندی دہڑہ موڑہ محمد اکرم اعوان منیر حسین خان سابق سرپنچ تراڑانوالی مولانا محمدربانی نقش بندی دہڑہ موڑہ تنویراحمد گورسی سنکاری محمد افضل کانپوری فرید احمد مغل سابق پنچ ماہڑہ مقصود احمد سیٹالوی مقصود احمد مروت الیاس احمد اور مولانا محمد ایوب نے چوہدری محمد اکرم لسانوی کی حمایت میں حق رائے دیہی استعمال کرنے پرآمادہ کیا اور نوجوانوں نے کہا کہ جمہوریت کی بقاء اور مجموعی ترقی وخوش حالی کے لئے دیانتدار امیدوار کو منتخب کریں گے اگرچہ چوہدری محمد اکرم لسانوی آزاد امیدوار کے طور میدان میں اترتے ہیں تو انھیں کے حق میں سپورٹ اور ووٹ ہوں گے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا