دہلی نے راجستھان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی

0
0

لازوال ویب ڈیسک

کیرالہ، // دہلی نے جمعہ کو کھیلے گئے سینئر ویمنز ٹی20 کرکٹ لیگ میچ میں راجستھان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔

https://www.bcci.tv/domestic/senior-womens-t20-trophy-2024-25/match/27?platform=domestic&type=men
منگلا پورم، تریویندرم میں کھیلے گئے اس میچ میں سنگیتا کماوت (37)، جیوتی چودھری (19) اور کوشلیا چودھری (15) کے رنز کی بدولت راجستھان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں دہلی کی ٹیم نے دو وکٹ پر 108 رنز بنائے اور میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔
راجستھان کی جانب سے سونل کلال اور رنکو ٹانک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا