دھرم سنگھ کے فرزند وجے سنگھ کو ٹکٹ دےنے کرناٹک شترےہ وفاق بےدر ضلع ےونٹ

0
0

کے صدر اشوک چوہان بے نک نلی اور جنرل سکرےٹری نارائن کی اپےل
ےو اےن اےن
بےدر//بےد رلوک سبھا مےں اےک اندازہ کے مطابق 45%عوام ہمارے سماج کی ہے۔ اسلئے بےدر لوک سبھا انتخاب لڑنے کے لئے کانگرےس آئی کو چاہےے کہ وہ اےم اےل سی وجے سنگھ کو ٹکٹ دے۔ ےہ مطالبہ کرناٹک شترےہ وفاق بےدر ضلع ےونٹ کے صدر اشوک چوہان بے نک نلی اور جنرل سکرےڑی نارائن گنےش نے ےہ مطالبہ آج اےک پرےس کانفرنس مےں دوہراےا۔ ہم اپنامطالبہ اے آئی سی سی صدر سے کررہے ہےں۔ بی جے پی کے رکن پارلےمان بھگونت کھوبا کو ہی بی جے پی اپناٹکٹ دے رہی ہے۔ اورکرناٹک کی مخلوط حکومت کے سبب جنتادل (ےس) کاکوئی امےدوار مےدان مےں نہےں ہے۔ اسلئے شترےہ سماج کے بھائی چاہتے ہےں کہ سابق وزےر اعلیٰ دھرم سنگھ کے فرزند وجے سنگھ اےم اےل سی کو بےدر سے ٹکٹ دےاجائے۔ شترےہ سماج مےں 36ذےلی ذاتےں ہےں۔ ےہ تمام مل کر وجے سنگھ کوجتائےں گے۔ ےہ بات چوہان اور گنےش نے کہی ۔ اور بتاےاکہ ہم شترےہ وفاق کو دوبارہ منظم کررہے ہےں۔ اور دوبارہ تنظےم نو ہوگی ۔ کےونکہ شترےہ سماج مےں مراٹھا، شترےہ راجپوت، ہٹ کر ، سوم ونشی ، سہا سرارجو، لاڈ داو¿د، سوکڑ ساڑی ، پدما سالی، گاوڑی، بنجارا، کلال، آرےہ سوم ونشی، جےوگی ، گونڈھڑی ، جوشی گوسوامی ، گروا ناوی، سورےہ ونشی ، نال گار، پھل ماڑی، چمور، ڈھور، بھووی، اےڈ گار، نےل گار، گھسڑی، سونار، مارواڑی ، مائد، پاٹھےدار، گجراتھی، راموسی، اپار ، مراٹھا، کھاٹےک ، سورےہ ونشی، ےادھو، کمبار، لوہار، شترےہ نامدےو، سمپی سمےت 36ذےلی ذاتوں کے نمائندے ہےں۔ لہذا کانگرےس آئی پارٹی شترےہ سماج کو اہمےت دےتے ہوئے وجے سنگھ کو بےد رلوک سبھا حلقہ سے پارٹی کاٹکٹ دےنے کے پی سی سی اور اے آئی سی سی صدر سے اپےل کرتے ہےں۔ اس پرےس کانفرنس مےں کرناٹک شترےہ وفاق کے سنچالک رام امبورے، سماج کے دےگر اہم قائدےن ےادھوراو¿ شےندرے، گےانوباراو¿ شےندرے، پانڈورنگ امبےکر، پےرجی برادار، ناگناتھ ناگورے، شےواجی ٹومپے، انےل کمار سبنے، ملی ناتھ کامبائی ، وجے گھوڑکے ، پروفےسر دےوےندرکمل، کشن راو¿ برادار، راجکمار پانڈے، سندےپ پاٹل، گووند راو¿ جادھو، شےلندر ہےوارے موجودتھے۔ اس بات کی اطلاع اشوک چوہان نے اےک پرےس نوٹ جاری کرکے دی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا