درہال کو ملا ڈگری کالج،عوام میںخوشی کی لہر،گورنر انتظامیہ کا کیا شکریہ ادا

0
0

تبریز ملک
درہال در ہال میں ڈگری کالج ملنے پر عوام درہال میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔اس ضمن میں عوام درہال نے ریاستی گورنر ستیہ پال ملک ،ایم ایل سی وبود گپتا اور مقامی لیڈر ان کا شکریہ ادا کیا۔عوامی حلقوںکا کہنا ہے کہ شکر مرگ پروجیکٹ ا ور منصف کورٹ کے معاملہ کو بھی انتظامیہ زیر غور لائے اور عوامی خواہشات کو پورا کیا جائے ۔وہیں درہال میں ڈگری کالج ملنے پر آفتاب ملک، عبد الحمید، مجیب الرحمان، گل فراز احمد، شمیم احمد، معسود احمد، توصیف احمد، جاوید اقبال، رفاقت علی، عاشق رضا ،اخلاق احمد ،ساجر احمد، ظفر ملک، عبدالحمید اورانور چوہدری نے گورنر انتظامیہ کاشکریہ ادا کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا