درہال میں کالج کی مانگ کو لیکر عوام سراپا احتجاج

0
0

کالج کا اعلان ہونے تک جد و جہد جاری رہے گی:عوام
تبریز ملک
درہالضلع راجوری کی تحصیل درہال میں ڈگری کالج کی مانگ کو لیکر دوسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جار ی رہا جس میں سول سوسائٹی ممبران نے کافی تعداد میں شر کت کی ۔مظاہرین نے سرکار کے خلاف غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یہاں کی عوام کے ساتھ دغا بازی کی ہے اور یہاں کی ضرورت کو ان دیکھی کر کے کالج نہیں دیا گیا ۔اس موقع پر عوام نے کہا کہ جد و جہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کالج کا اعلان نہ کیا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا