درہال ایک دن سے لیکر پانچ سال کی عمر تک کے بچوں میں محکمہ صحت کی جانب سے پولیو کی دوائی پلانے کے سلسلہ میں سب ڈویژن درہال میں پولیو کی دوائی پلائی گئی جس میں لوگوں نے کافی تعداد میں اپنے بچوں کو دوائی پلائی اس موقع پر بی ایم او درہال اور مرکزی جامع مسجد درہال کے امام و خطیب اور کئی بااثر لوگوں نے شرکت کی۔اس سلسلہ میں بی ایم او درہال نے بات کرتے ہوئے بتایا کے پولیو ایک ایسی بیماری ہے جس کا اعلاج ناممکن ہے لہذا پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو یہ دوائی ضرور پلانی چاہئے۔