درہال راجوری میں فطرت کے تحفظ کا عالمی دن منایا گیا

0
0

اظہر نیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوئی تقریب،مقامی افراد نے کی شرکت
لازوال ڈیسک
راجوری؍؍ہندوستانی فوج نے فطرت کے تحفظ کے عالمی دن پر ایک لیکچر دیا۔ اس تقریب میں مقامی آبادی کی طرف سے کافی جوش و خروش دیکھنے میں آیا اور متعلقہ موضوعات پر خصوصی طور پر تبادلہ خیال کای گیا واضح رہے یہ تقریب اظہر نیشنل اکیڈمی میں منعقد کی گئی تھی، اور تقریباً 20-25 مقامی افراد نے مذکورہ لیکچر میں شرکت کی۔واضح رہے فوج مقامی عوام کیلئے کئی طرح کے پروگرام چلا رہی ہے اور اسی کڑی کے چلتے ہے فطرت کے تحفظ کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا