درج فہرست قبائل کی ترقی شروع ہو گئی ہے

0
0

پتھل گاؤں، // چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی وشنو دیو سائی نے کہا ہے کہ چھتیس گڑھ میں پانچ خصوصی پسماندہ درج فہرست قبائل کے لوگوں کی خاطرخواہ ترقی کا عمل شروع ہو گیا ہے،جس کے ایک ماہ کے اندر اچھے نتائج نظر آنے لگے ہیں۔
مسٹر سائی نے جن من یوجنا کے تحت باغ میں استفادہ کرنے والوں کے ساتھ ورچوئل بات چیت کی۔ اس پروگرام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹما گاؤں کے پہاڑی کوروا منکنواری سے براہ راست بات چیت کی۔ منکنواری نے کہا کہ وہ اپنے گروپ کے ذریعے شامل ہو کر اپنا معیار زندگی بہتر بنا رہی ہیں ، وہ ون دھن یوجنا میں شامل ہو کر دونا پتل کا کام کر رہی ہیں۔ اب ان لوگوں کو اجولا یوجنا، نل جل کی اسکیم کے فوائد بھی انہیں مل رہے ہیں۔
جش پور ضلع میں میڈیکل کالج کھولنے کے سوال پر وزیر اعلیٰ نے صحافیوں سے کہا کہ کچھ دیر انتظار کریں۔
یہاں انہوں نے جن من یوجنا کے تحت بہترین کام کرنے والے 12 خواتین گروپوں کو اعزاز سے نوازا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا